کچے دن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عور) حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایام حمل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عور) حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایام حمل۔